the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش میں الہ آباد کے مؤ آئمہ علاقہ میں بہوجن سماج پارٹی کے سینئر لیڈر اور تین بار کے بلاک سربراہ محمد شمیم کے قتل کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی



ہے۔پولیس کے مطابق مسٹر شمیم کو کل شام کچھ بدمعاشوں نے گولی مارکر قتل کردیاتھا۔اس کے بعد ان کے حامیوں نے سڑک پر راستہ جام کردیا تھا اور پولیس کو لاش اٹھانے سے بھی روکا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.